عالمی منڈی میں بدھ کو سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی سے 4,150.23 ڈالر فی اونس ہوگئی، جبکہ امریکی گولڈ فیوچرز 0.2 فیصد گر کر 4,177.60 ڈالر فی اونس پر آگئے۔
Leave A Comment