تھل جیپ ریلی ایک ہفتہ مؤخر، نئی تاریخوں کا اعلان
موسمی حالات اور انتظامی معاملات کے باعث تھل جیپ ریلی ایک ہفتہ مؤخر ہوگئی ۔تھل جیپ ریلی اب 9، 10 اور 11 اکتوبر کے بجائے 16، 17 اور 18 اکتوبر کو ہوگی ۔ضلعی انتظامیہ نے تھل جیپ ریلی کی نئی تاریخوں کا فیصلہ کرلیا۔ تھل جیپ ریلی کے انعقاد کی تیاریاں نئی تاریخوں کے مطابق ہوگی۔