تازہ ترین

رحیم یارخان (أن لائن) شیخ زید ہسپتال ڈسٹرکٹ جیل میپکو سمیت کئی سرکاری وپرائیویٹ ادارے واسا کے کروڑوں روپے کے ڈیفالٹر نکلے واسا کی طرف سے کئی بار رکوری کے لیے تحریری اور زیانی أگاہ کیا گیا ہے مگر کئی ماہ گزر جانے کے باوجود ادائیگی نہیں ہورہے .

ڈیفالر اداروں میں شیخ زید ہسپتال کے ذمہ ایک کروڑ 46 لاکھ ڈسٹرکٹ جیل اور میپکو کے ذمہ ساڑھے سات لاکھ ساڑھے سات لاکھ  بائٹ برڈ ایک لاکھ اور اکبر فلنگ اسٹیشن کے ذمہ ایک لاکھ روپے واجب الادا ہیں ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو نے بتایا ان اداروں سمیت شہریوں سے وصولی مہم جاری ہے انہوں نے اداروں کے سربراہان سے اپیل کی ہے کہ وہ واسا کے بقایا جات فوری جمع کرائیں انہوں نے بتایا کہ واسا کے بلوں میں غلطیوں کی درستگی کے لیے عملہ دفتری اوقات میں موجود سے شہری رابطہ کریں واسا نے شہریوں کی سہولت کے لیے مختلف علاقوں بلوں کی شکایات کے ازالے کے لیے کیمپ کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہے واسا اپنے بلوں کی گھر گھر ترسیل میں بہتی کے لیے نجی کمپنی سے رابطہ کر رہا ہے کے تاکہ شہری اپنی دہلیز پر بل حاصل کرکے بروقت جمع کرا سکیں

Leave A Comment

Advertisement