عالمی صرافہ مارکیٹ , سونےکی قیمت میں پھر اضافہ
عالمی منڈی میں جمعرات کو سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا . اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 4,182.19 ڈالر فی اونس رہی، جبکہ دسمبر کے لیے امریکی گولڈ فیوچرز 0.4 فیصد بڑھ کر 4,204.80 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئے، ستمبر میں سونے کی قیمت میں 6 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔