تازہ ترین

بین الاقوامی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔بین الاقوامی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں گزشتہ روز لندن برینٹ اور امریکی ویسٹ ٹیکساس (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 7 سے 8 ڈالر فی بیرل تک کی نمایاں کمی دیکھی گئی۔  امریکی خام تیل کی قیمت میں 0.90 فیصد کمی کے بعد 89.56 ڈالر فی بیرل کا ہوگیا،برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 0.67 فیصد کمی سے 97.29 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی،اماراتی مربن خام تیل کی 1.37 فیصد اضافے کے ساتھ 102.3 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈنگ جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement