تازہ ترین

سرگودھا میں تیسری شادی کرنے پر شوہر دوسری بیوی کے ہاتھوں قتل ہو گیا، قتل کرنے کے بعد خاتون نے بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سرگودھا کے نواحی علاقے کوٹ مومن میں ایک گھر سے میاں بیوی کی لاشیں ملنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔واقعے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں۔  مقتول نے ایک ہفتے قبل تیسری شادی کی تھی۔مقتول نے پہلی بیوی کو طلاق دے کر دوسری اور پھر تیسری شادی کی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement