تازہ ترین

اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے متعدد نومولود جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ نرسری میں ایئر کنڈیشن کمپریسر پھٹنے سے لگی جس سے نرسری میں موجود متعدد نومولود جاں بحق ہوگئے۔پمز اسپتال کی نرسری میں آگ صبح 7 بجے لگی۔ پمز اسپتال کے حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے وقت نرسری میں 16 بچے تھے، آگ لگنے سے 15 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک کو بچا لیا گیا۔

Leave A Comment

Advertisement