عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں گر گئیں
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے, سونے کی قیمت میں تقریباً 0.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد فی اونس قیمت تقریباً 4,040 امریکی ڈالر تک آ گئی، اس طرح گزشتہ سیشن میں ہونے والا معمولی اضافہ بھی ختم ہو گیا۔