برلن میں گاڑی ہجوم پر چڑھا دی گئی، ڈرائیور گرفتار
جرمن دارالحکومت برلن میں اتوار کی صبح ایک شخص نے اپنی گاڑی نامعلوم وجوہات کی بنا پر عام لوگوں کے ایک ہجوم پر چڑھا دی۔ اس واقعے میں سات افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔