تازہ ترین

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان باسکٹ بال کی عالمی تنظیم سے جڑ گئے ہیں۔وسیم خان کو باسکٹ بال کی عالمی تنظیم ایف آئی بی اے کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔وسیم خان نے اس سال آئی سی سی کے جنرل مینجر کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان کیا تھا، وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو بھی رہ چکے ہیں۔وسیم خان نے ایف آئی بی اے کا دفتر جوان کرلیا ، وہ باضابطہ عہدہ جنوری 2027 میں سنبھالیں گے۔خطے کی 44 باسکٹ بال فیڈریشن وسیم خان کی نگرانی میں کام کریں گی۔

 

Leave A Comment

Advertisement