تازہ ترین

جنوبی وزیرستان اپر کے علاقے بنگیوالہ میں تیز بارش کے باعث ایک گھر میں کمرے کی چھت گر گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس افسوس ناک واقعے کے دوران 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں شوہر، بیوی، بیٹا اور بیٹی شامل ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement