یوکرین: صدر زیلنسکی نے فوج کے کمانڈر انچیف کو عہدے سے ہٹادیا
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے فوج کے اہم جنرل کمانڈر انچیف الیکزینڈر سریسکیکی چھٹی کر دی۔ وزیرِ دفاع اور جنرل الیکزینڈر سریسکی کے درمیان اس بات پر تنازعہ تھا کہ روس سے جنگ کس انداز سے لڑی جائے۔یوکرینی صدر نے کچھ ہی عرصہ پہلے ملک کے وزیرِ دفاع کو بھی برخاست کر دیا تھا۔کمانڈر انچیف کی جگہ میخائلو دراپٹی لیں گے جبکہ جنرل اسٹاف کے عہدے پر بھی نئی تقرری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
ملک کا وزیرِ دفاع بھی تاحال مقرر نہیں کیا گیا ہے لیکن سیکیورٹی سروس کے سربراہ قائم قام وزیرِ دفاع کی زمہ داری ادا کر رہے ہیں۔