تازہ ترین

بھارتی ریاست سکم میں زیرِ تعمیر پن بجلی منصوبے کی سرنگ گرنے سے 9 مزدور ہلاک جبکہ 15 ملبے تلے دب گئے۔بھارتی حکام کے مطابق حادثہ ممکنہ طور پر زیرِ زمین دھماکے کے باعث پیش آیا۔  سرنگ کے اندر میتھین گیس کے اخراج کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement