تازہ ترین

چونیاں میں  پٹرول نہ دینے پر پمپ عملے اور شہریوں میں تصادم،پٹرول پمپ کے گارڈ کی فائرنگ سے تین نوجوان زخمی ہوگئے ۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

صادق نامی گارڈ سمیت 5افراد حراست میں لے لئے گئےپٹرول کی مصنوعی قلت شدت اختیار کر گئی، پٹرول نہ ملنے پر شہریوں اور عملے میں کشیدگی پٹرول نہ دینے پر پٹرول پمپ کے گارڈ کی مبینہ فائرنگ چار نوجوان شدید زخمی ہوئے ۔فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں علی ملک رسول احمد یار اور علی شان شامل زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیاواقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

Leave A Comment

Advertisement