تازہ ترین

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کو سخت نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی۔  اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کو سخت نشانہ بنانے کی دھمکی دیدی، اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ہم پر حملہ ہوا تو پوری قوت سے ایران پر حملہ کریں گے، یہ نہ سوچا جائے کہ ہم پر حملہ ہوا تو ہم خاموش رہیں گے، وہ دن گئے جب ہم پر حملے ہوتے تھے اور ہم فیصلہ کُن جواب نہیں دیتے تھے۔

Leave A Comment

Advertisement