لاہور : اچھرہ میں اکیڈمی سے10سالہ بچی کی لاش برآمد
لاہور کے علاقےاچھرہ میں اکیڈمی سے10سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔پولیس کے مطابق بچی نعیمہ کی لاش واش روم سےملی، گلے پر پھندے کےنشانات مو جودہیں۔لاش پوسٹ مارٹم کیلئےمنتقل کردی ۔تحقیقات کےبعدپتہ چلےگا کہ اصل حقائق کیا ہیں ۔