تازہ ترین

بورے والا کے علاقہ مجاہد کالونی میں بدبخت بیٹے نے ماں کی جان لے لی.
روٹی مانگنے پر   تکرار کے دوران بیٹے  نے ماں کے سر پر پریشر ککر کا ڈھکن مار دیا۔ شدید ضرب سے عمر رسیدہ عورت موقع پر ہی مر گئی۔ ملزم نے  اپنی بہن پر  بھی  تشدد  کیا۔ مجاہد کالونی میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کے قتل کا واقعہ  ہونے کے بعد بورے والا سٹی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا اور خاتون کی نعش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی۔

 

Leave A Comment

Advertisement