تازہ ترین

ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔پاکستان کی ایک نہیں بلکہ دونوں ٹیمز نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔نور زمان اور ناصر اقبال نے بھارت کے راہول بیتھا اور سورج کمار کو 0-2 سے شکست دی جب کہ دوسری ٹیم محمد حمزہ خان اور محمد عاصم خان نے ہانگ کانگ کی جوڑی کو 0-2 سے ہرا دیا۔

  کوارٹر فائنل مقابلے آج کھیلے جائیں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement