گجرات: فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، ملزم فرار
گجرات کے گاؤں بزرگووال میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے اور ملزم فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ملزم کا بھائی، بھابھی اور چچا شامل ہیں۔بظاہر یہ واقعہ کسی گھریلو جھگڑے کا نتیجہ لگتا ہے۔