تازہ ترین

کوٹ ادو میں گرمانی اڈا کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں والد اور 2 بیٹیاں جاں بحق ہو گئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق والد اپنی بیٹیوں کو کالج چھوڑنے جا رہا تھا کہ حادثہ پیش آیا۔تینوں لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement