تازہ ترین

جاپان کےناگانو پریفیکچر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5 بتائی گئی ہے ۔ جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی نے بتایاکہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجکر 20 منٹ پر آیا ۔زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ز لز لے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

 

Leave A Comment

Advertisement