جنوبی کوریا: فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
جنوبی کوریا کی فوج کا ہیلی کاپٹر کاؤنٹی گیپیونگ میں گر کر تباہ ہو گیا۔جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق کوبرا ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں افراد ہلاک ہو گئے۔تباہ ہونے والا فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا۔واقعے کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی ٹیم قائم کر دی گئی ہے۔
Leave A Comment