تازہ ترین

سالہ بچہ چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا شوشل میڈیا پر پتنگ بازی کی افواہیں بچے کے چچا اور ہمسائے نے ویڈیو بیان میں پتنگ بازی سے موت کی تردید کر دی. تھانہ بی ڈویژن کے علاقے محلہ احمد آباد میں پہلی جماعت کا طالب علم 7سالہ عمر فاروق اپنے مکان کی چھت پر کھیل رہا تھا کہ چھت پر حفاظتی پردے نہ ہونے کے باعث بچہ کھیلتے کھیلتے اچانک چھت سے گر گیا اور جاں بحق ہو گیا .اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی موقع پر متوفی بچے کے چچا اور ہمسائے نے ویڈیو بیان دیا کہ بچے کی موت حادثاتی طور ہوئی ہے . یاد رہے کہ شوشل میڈیا پر بچے کی موت پتنگ بازی کرتے چھت سے گرنے کی افواہ پھیلائی گئی جس کی بچے کے چچا نے تردید کردی

Leave A Comment

Advertisement