تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">فیفا فٹ بال ورلڈ کپ &nbsp;2026 کے &nbsp;راؤنڈ آف 32 کے ناک آؤٹ میچ میں امریکا نے بوسنیا کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔&nbsp; سان فرانسسکو میں کھیلے گئے میچ میں &nbsp;امریکا نے بوسنیا کو 0-2 سے شکست دی، امریکا کی جانب سے گول بیلوگن اور ٹلمین نے سکور کیے۔اس کامیابی کے ساتھ امریکی فٹبال ٹیم ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ فیفا ورلڈکپ کے پری کوارٹر فائنل میں امریکا کا مقابلہ بیلجیئم سے ہوگا۔</p>

Leave A Comment