تازہ ترین

<p class="" style="text-align: justify;"><span style="color: #000000; --darkreader-inline-color: var(--darkreader-text-000000, #e8e6e3);">فٹبال ورلڈ کپ میں ناروے نے سینیگال کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3-2 سے ہرا دیا۔</span>گروپ آئی کے میچ میں ناروے نے سینیگال کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر میگا ایونٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ناروے کے اسٹار کھلاڑی ایرلنگ ہالینڈ نے میچ میں 2 مرتبہ گیند کو جال کا راستہ دکھایا جبکہ ایک گول پیڈریسن نے اسکور کیا۔سینیگال کی جانب سے دونوں گول سار نے اسکور کیے۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment