تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو مین ٹول پلازہ اسلام آباد سے للّہ تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے&nbsp;جبکہ موٹروے ایم 14 ہکلہ تا داؤد خیل کے درمیان بھی شدید دھند کے باعث آمدورفت معطل کر دی گئی ہے۔</p> <div id="div-gpt-story-2" style="text-align: justify;"></div> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p> <p style="text-align: justify;">موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کا تحفظ ہے۔شہریوں کو ہدایت ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور سفر سے قبل موٹروے کی صورتحال سے آگاہی حاصل کریں۔</p>

Leave A Comment