تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">پنجاب میں خشک سردی کی لہر برقرار ہے جبکہ آئندہ روز بھی بارش کا کوئی امکان موجود نہیں ہے۔صوبہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3 جبکہ زیادہ سے زیادہ 21 ڈگری تک جانے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 83 فیصد جبکہ ہوا کی رفتار 6 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک بار پھر دوسرے نمبر پر پہنچ چکا ہے جہاں اے کیو آئی کی اوسط شرح 335 ریکارڈ کی گئی۔</p>

Leave A Comment