کراچی :سردی میں اضاف ، پارہ سنگل ڈیجٹ میں آگیا
<p style="text-align: justify;">ملک میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے اور کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجٹ میں آگیا ہے۔ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ شہر میں سرد ہوائیں چلنے سے بھی موسم مزید ٹھنڈا محسوس کیا جارہا ہے۔شہر میں آئندہ کچھ روز سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔</p> <p style="text-align: justify;"> کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی چار، پشاور میں چار، اسلام آباد میں پانچ اور لاہور میں سات ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment