نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کی پیٹرولیم لیوی کے مرحلہ وار خاتمے اور عوامی ریلیف کیلئے تحریک کامیاب ہوگئی۔  جماعت اسلامی نے عوامی ریلیف کی سیاسی، جمہوری اور قومی مزاحمت کی کامیابی سے نئی تاریخ رقم کی ہے۔لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ 25 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد کا فیصلہ حکومت کی زراعت اور کسان دشمن پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔گنے، گندم اور چاول کے کاشتکاروں کا معاشی استحصال ہو رہا ہے، حکومت قومی زراعت کانفرنس بلانے کا اہتمام کرے۔

Leave A Comment

Advertisement