تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو راولپنڈی آمد پر سونے کا تاج پہنایا گیا ۔ آل پاکستان سمال جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے خصوصی تحفہ پیش کیا گیا ۔ آل سمال جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے لیے سونے کا خصوصی تاج تیار کیاتھا ۔خالص سونے کا تاج وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے لیے بطور اعزازی تحفہ تیار کیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کے دورۂ راولپنڈی پر ایسوسی ایشن کی جانب سے خیرمقدم اور اظہارِ تشکر کے لیے خصوصی تحفہ پیش کیا گیا۔

Leave A Comment

Advertisement