تازہ ترین

وہاڑی(عثمان شہزاد جٹ)اسمارٹ ویژن سسٹم کے تحت اندرون شہر کے بھی تمام کیمرے فعال کر دیے گئے۔ ایک گھنٹہ کے اندر اندر 980 شہریوں کو وارننگ چالان جاریشہریوں کو 28 نومبر تک ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر وارننگ ای چالان جاری کیے جائیں گے۔ وارننگ ای چالان کی ادائیگی ضروری نہیں ہوگی۔ 28 حکام کے مطابق نومبر کے بعد وارننگ ختم،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر براہِ راست ای چالان جاری ہوگا۔ شہری وارننگ کے ان چار دنوں کو اپنی اصلاح کا موقع سمجھیں، ٹریفک قوانین کی پابندی کریں۔ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں، اپنی اور دوسروں کی جان محفوظ بنائیں۔

Leave A Comment

Advertisement