تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہوگیا ۔ پٹرول1روپیہ فی لیٹرسستا،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔پٹرول کی نئی قیمت322روپےفی لیٹرمقرر  ہوگئی ۔ڈیزل کی قیمت میں2روپے فی لیٹراضافہ کردیا گیا ۔ڈیزل کی نئی قیمت357روپے فی لیٹرہوگئی،پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق23نومبرتک ہوگا

 

Leave A Comment

Advertisement