تازہ ترین

ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ ترک افواج کے حوالے کردیا گیا۔ ابتدائی مرحلے میں تین طیارے سیکیورٹی فورسز کے حوالے کیے گئے ہیں۔ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہےکہ آج ایک عظیم خواب کا حقیقت بننے کا تاریخی دن ہے۔ قزل ایلما ترک فوج کی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کرے گا۔

واضح رہے کہ ’قزل ایلما‘ فوجی سروس میں شامل ہونے والا دنیا کا پہلا بغیر پائلٹ لڑاکا طیارہ بن گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement