تازہ ترین

 پولیس کی انسداد منشیات کارروائی , منشیات فروش 2کلو ائس نشہ سمیت  پکڑا گیا.پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم نےایس ایچ او کی سربراہی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوے فیاض کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 2 کلو سے زائد آئس برآمد کر لی . گرفتار ملزم کیخلاف تفتیش شروع کردی

 

Leave A Comment

Advertisement