تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ اور روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات میں پیش رفت کے باعث جمعرات کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 1 ڈالر سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔برینٹ خام تیل کی قیمت 1.14 ڈالر کمی کے بعد 91.62 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 1.04 ڈالر کمی کے بعد 85.49 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement