تازہ ترین

مہنگائی کیخلاف اسپین کےشہروں میں احتجاج ہوا، اس موقع پر مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئیں۔بارسلونا میں مظاہرین نے رکاوٹوں کو نذرِ آتش کیا، دکانوں کی کھڑکیاں توڑ دیں، مشہور فسطائیت مخالف گیت بیلا چاؤ (Bella Ciao)  گایا۔میڈرڈ میں بھی ہزاروں مظاہرین شدید بارش کی پرواہ کئے بغیر سڑکوں پر نکل آئے۔

 

Leave A Comment

Advertisement