تازہ ترین

یورپی کمیشن کی صدر نے بحیرہ اسود میں بحری سلامتی کے لیے 5 کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یورپی یونین نے رومانیہ اور بلغاریہ میں بحری نگرانی اور معلومات کے تبادلے کے لیے مشترکہ سلامتی مرکز قائم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔یورپی یونین نے بحیرہ اسود میں آزادانہ بحری آمدورفت یقینی بنانے اور تجارتی راستوں کے تحفظ پر زور دیا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement