تازہ ترین

متحدہ عرب امارات کے قریب ٹگ بوٹ پر میزائل حملے کی اطلاع ہے۔برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ اماراتی شہر خورفکان کے شمال مشرق میں ٹگ بوٹ 2 میزائلوں کا نشانہ بنی۔حملے سے ایک شخص زخمی ہے، ٹگ بوٹ کو نقصان پہنچا۔

 

Leave A Comment

Advertisement