تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ نیتن یاہو جیل سے بچنے کے لیے امریکا کو ایک اور جنگ میں دھکیل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلی بار جب آپ نے ’کام تمام‘ کرنا چاہا تو ایران پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہوکر ابھرا۔ آپ دوبارہ قسمت آزمانا چاہتے ہیں تو ضرور آزمائیں، مگر محتاط رہیں، ہمارے بھی کچھ کام ادھورے ہیں۔چاہے اسرائیل کے لیے نتائج کچھ بھی نکلیں، امریکی صدر کے لیے نتائج کی تو بات ہی چھوڑیے۔

 

Leave A Comment

Advertisement