حوثیوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں 136 عسکری اہداف کو تباہ کر دیا، سعودی فوجی اتحاد
سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ یمن میں حوثیوں اور ان کی صلاحیتوں کو تباہ کرنے کے لیے وسیع پیمانے پر کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ حوثیوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں 136 عسکری اہداف کو تباہ کر دیا ہے۔ یمنی سرکاری افواج کو چوبیس گھنٹے فضائی مدد فراہم کی جار ہی ہے۔