ایران نے حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا
ایران کی حکومتنے حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہےمیڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے حوثیوں کی خلیج مملک کیخلاف کارروائیوں سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہےایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے حملوں یا جنگ کے تسلسل کے بجائے سیاسی رابطوں اور بات چیت کی تجویز دی ہے۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں حوثی کارروائیوں اور کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے.