تازہ ترین

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی تجاویز پر امریکی جواب کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ ایران کبھی مذاکرات سے پیچھے نہیں ہٹا۔مسائل مذاکرات سے حل کرنا چاہتے ہیں لیکن امریکا کے دباؤ کے سامنے ہرگز نہیں جھکیں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement