عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں جمعہ کے روز معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، سپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی کے بعد 4,576.30 ڈالر فی اونس ہوگئی، جبکہ امریکی گولڈ فیوچرز کی قیمت بھی 0.8 فیصد گھٹ کر 4,629 ڈالر فی اونس پر آگئی۔