تازہ ترین

جنوبی کوریا کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے پاس ایک اندازے کے مطابق 80 سے 120 جوہری وار ہیڈز موجود ہیں۔ جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے کہا کہ شمالی کوریا کے پاس جوہری وار ہیڈز کے حقیقی اعداد و شمار کا اندازہ لگانا مشکل ہے، شمالی کوریا کے پاس موجود جوہری وار ہیڈز کی تصدیق نہیں کرسکتے ہیں۔ جنوبی کوریا جوہری ہتھیار نہیں بنا سکتا اور نہ امریکی ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی قبول کریں گے۔ 

 امریکی صدر ٹرمپ نے کل شمالی کوریا کے پاس موجود جوہری وار ہیڈز کی تعداد 57 بتائی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement