تازہ ترین

عالمی منڈی میں جمعہ کو سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ قیمتی دھات جنوری کے بعد اپنی بہترین ہفتہ وار کارکردگی کی جانب بڑھ رہی ہے۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت میں 0.6 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 4,262.39 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔ گزشتہ روز سونا سات ہفتوں کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا، جبکہ ہفتہ وار بنیاد پر اس کی قیمت میں 5 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گولڈ فیوچرز بھی 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 4,321.50 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کرتے رہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement