چین کے صوبہ سیچوان میں 5.2 شدت کا زلزلہ
چین کے صوبے سیچوان میں 5.2 شدت کے زلزلے کے اطلاعات سامنے آئی ہیں۔چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق یہ سرگرمی چانگ ننگ اور شون چانگ کے قریب ریکارڈ ہوئی۔مختلف زلزلہ پیما اداروں کی ابتدائی ریڈنگ میں شدت تقریباً 5.1 سے 5.3 کے درمیان بتائی گئی ہے