فیصل آباد: باپ نے مبینہ طور پر 2 بچوں کو قتل کردیا
فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں باپ نے مبینہ طور پر 2 بچوں کو قتل کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کی والدہ گھریلو جھگڑے پر میکے گئی تھی۔ ملزم کو گرفتار کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔