سرگودھا:7سال کی منتہا زہرہ قتل کیس کا گرفتار ملزم ہلاک
سرگودھا میں 7سال کی منتہا زہرہ قتل کیس کا گرفتار ملزم ہلاک ہو گیا۔ سی سی ڈی کاکہنا ہے کہ ملزم ارسلان جھال چکیاں میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا
سرگودھا میں 8 سالہ بچی قتلhttps://www.rehbernews.com/news_single_category.php?id=84213
ملزم ارسلان کو برآمدی کیلئے لے جایا جارہا تھا۔ 2روز قبل ملزم نے زیادتی کی کوشش کے دوران 7سال کی بچی کو قتل کیا تھا۔ فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے، ہلاک ملزم کا ایک روز قبل عدالت نے 6روزہ جسمانی ریمانڈ بھی دیا تھا، پولیس بچی کے قتل میں استعمال ہونے والے آلہ قتل کو برآمد کرنا چاہتی تھی۔