تازہ ترین

اوکاڑہ ( وحید انصاری)کوسٹر اور سوزوکی وین میں تصادم.کوسٹر بے قابو ہو کر الٹ گئی. 3 افراد زخمی .2 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا . دیپالپور کے علاقے میں تیز رفتار کوسٹر نمبری LRC/3777 اور سوزوکی وین نمبری ABL/829 میں تصادم ہوگیا کوسٹر بے قابو ہو کر الٹ گئی.حادثے کے نتیجے میں 3 افراد کے زخمی ہوگئے 2 زخمیوں کو دیپالپور ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا. کوسٹررکشہ کو بچاتے الٹ گئی.مقامی پولیس نے حادثہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے

Leave A Comment

Advertisement