تازہ ترین

جاپان میں جاری انڈر 18 ہاکی ایشیا ءکپ میں پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں ملائیشیا کے خلاف 3-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔  سنسنی خیز مقابلے میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، تاہم ملائیشیا نے بہتر کارکردگی کی بدولت کامیابی اپنے نام کر لی۔

 پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنا تیسرا میچ 3 جون کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی۔

Leave A Comment

Advertisement